979
Muwatta Imam Malik #979
Zaeef
[979] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ قَالَ : بَلَغَنِی أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ کَانَ یَقُولُ : لِلْفَرَسِ سَہْمَانِ، وَلِلرَّجُلِ سَہْمٌ۔ قَالَ مَالِکٌ : وَلَمْ أَزَلْ أَسْمَعُ ذَلِکَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہنچی کہ بے شک حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ گھوڑے کے لیے دو حصے ہیں اور آدمی کے لیے ایک حصہ ۔ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں بھی ہمیشہ یہی سنتا آ رہا ہوں ۔