978
Muwatta Imam Malik #978
Sahih
[978] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی الزِّنَادِ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ, أَ نَّہُ قَالَ : کَانَ النَّاسُ یُعْطَوْنَ النَّفَلَ مِنَ الْخُمُسِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انھوں نے کہا کہ لوگوں کو خمس میں سے نفل دیا جاتا تھا ۔