Muwatta Imam Malik #971
[971] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ : أَ نَّہُ کَانَ إِذَا أَعْطَی شَیْئاً فِی سَبِیلِ اللّٰہِ یَقُولُ لِصَاحِبِہِ : إِذَا بَلَغْتَ وَادِیَ الْقُرَی فَشَأْنَکَ بِہِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک جب وہ اللہ کی راہ میں ( کسی کو جہاد کے لیے ) کوئی چیز دیتے تو اس چیز ( کو لینے ) والے شخص سے فرماتے : جب تو وادیٔ قری میں پہنچ جائے تو اس چیز کے ساتھ اپنی حالت کو لازم پکڑ ( اور جس طرح چاہے استعمال کر ) ۔