Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 21 · Chapter 278

جہاد کی کتاب

دشمن کے علاقے میں قرآن مجید ساتھ لے کر سفر کرنے سے ممانعت کا بیان

1 hadith in this chapter

965

Muwatta Imam Malik #965

Sahih

[965] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَ نَّہُ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ أَنْ یُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَی أَرْضِ الْعَدُوِّ۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے کہ قرآن مجید ساتھ لے کر دشمن کی زمین کی طرف سفر کیا جائے ۔