Muwatta Imam Malik #138
[138] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ، عَنْ أَبِیہِ، عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ﷺ ، أَنَّہَا قَالَتْ : أُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ بِصَبِیٍّ، فَبَالَ عَلَی ثَوْبِہ، فَدَعَا رَسُولُ اللَّہِ ﷺ بِمَائٍ فَأَتْبَعَہُ إِیَّاہُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجۂ رسول ﷺ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک بچہ لایا گیا ، اس نے آپ کے کپڑے پر پیشاب کر دیا تو رسول اللہ ﷺ نے پانی منگوایا اور اس پیشاب پر ( اس طرح ) ڈال دیا ( کہ صرف چھینٹے مارنے پر اکتفا کیا ) ۔‘‘