122
Muwatta Imam Malik #122
Sahih
[122] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَۃَ، أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ، عَنِ الرَّجُلِ الْجُنُبِ یَتَیَمَّمُ، ثُمَّ یُدْرِکُ الْمَائَ، فَقَالَ سَعِیدٌ : إِذَا أَدْرَکَ الْمَائَ فَعَلَیْہِ الْغُسْلُ لِمَا یُسْتَقْبَلُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
عبدالرحمن بن حرملہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے اُس جنبی شخص کے متعلق سوال کیا جو تیمم کرتا ہے ، پھر پانی کو پا لیتا ہے ، تو انھوں نے فرمایا : جب وہ پانی کو پا لے تو اس پر آئندہ ( نمازوں ) کے لیے غسل لازم ہے ۔