Muwatta Imam Malik #116
[116] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَقُولُ : لَا بَأْسَ أَنْ یُغْتَسَلَ بِفَضْلِ الْمَرْأَۃِ، مَا لَمْ تَکُنْ حَائِضاً أَوْ جُنُباً۔
اردو ترجمہ · Urdu
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے : اس میں کوئی حرج نہیں کہ کوئی مرد ، عورت کی طہارت سے بچے ہوئے پانی کے ساتھ غسل کرے ، جب تک کہ وہ عورت حیض والی اور جنابت والی نہ ہو ۔