Muwatta Imam Malik #94
[94] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ، عَنْ أَبِیہِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : قُبْلَۃُ الرَّجُلِ امْرَأَتَہُ، وَجَسُّہَا بِیَدِہِ مِنَ الْمُلَامَسَۃِ، فَمَنْ قَبَّلَ امْرَأَتَہُ أَوْ جَسَّہَا بِیَدِہِ، فَعَلَیْہِ الْوُضُوئُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے : مرد کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا اور اُس کو ہاتھ سے چھونا ’’ مُلَامَسَہ ‘‘ میں سے ہے ، لہٰذا جو کوئی اپنی بیوی کو بوسہ دے یا اُسے اپنے ہاتھ سے چھوئے تو اس پر وضو لازم ہے ۔