Muwatta Imam Malik #79
[79] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَۃَ الأَسْلَمِیِّ، أَنَّہُ قَالَ : رَأَیْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ یَرْعُفُ فَیَخْرُجُ مِنْہُ الدَّمُ، حَتَّی تَخْتَضِبَ أَصَابِعُہُ مِنَ الدَّمِ الَّذِی یَخْرُجُ مِنْ أَنْفِہِ، ثُمَّ یُصَلِّی وَلَا یَتَوَضَّأُ.
اردو ترجمہ · Urdu
عبدالرحمن بن حرملہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انھوں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ کو دیکھا ، ان کی نکسیر پھوٹ رہی تھی اور اس سے خون نکل رہا تھا ، یہاں تک کہ ناک سے نکلنے والے خون سے ان کی انگلیاں رنگین ہو گئیں ( لیکن ) پھر بھی وہ نماز پڑھتے رہے اور وضو کے لیے نہ گئے ۔