Muwatta Imam Malik #74
[74] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ أَنَّہُ رَأَی أَبَاہُ یَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّیْنِ، قَالَ : وَکَانَ لَا یَزِیدُ إِذَا مَسَحَ عَلَی الْخُفَّیْنِ، عَلَی أَنْ یَمْسَحَ ظُہُورَہُمَا، وَلَا یَمْسَحُ بُطُونَہُمَا۔
اردو ترجمہ · Urdu
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انھوں نے اپنے باپ ( عروہ بن زبیر رحمہ اللہ ) کو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ، وہ جب موزوں پر مسح کرتے تو اُن کی پشت یعنی صرف اوپر والے حصے کا مسح کرتے ، اس سے زیادہ کچھ نہ کرتے اور موزوں کی نچلی جانب مسح نہ کرتے ۔