Muwatta Imam Malik #66
[66] حَدَّثَنِی یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَأْخُذُ الْمَائَ بِأَصْبُعَیْہِ لأُذُنَیْہِ ۔
اردو ترجمہ · Urdu
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے دونوں کانوں ( کے مسح ) کے لیے اپنی دو انگلیوں سے پانی لیتے تھے ۔