Muwatta Imam Malik #699
[699] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ فَرَضَ زَکَاۃَ الْفِطْرِ مِنْ رَمَضَانَ عَلَی النَّاسِ، صَاعاً مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعاً مِنْ شَعِیرٍ، عَلَی کُلِّ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ، ذَکَرٍ أَوْ أُنْثَی مِنَ الْمُسْلِمِینَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یقیناً رسول اللہ ﷺ نے رمضان کے صدقۂ فطر کو لوگوں پر کھجوروں کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع مقرر کیا ہے یعنی ہر اس شخص پر جو آزاد ہو یا غلام ، مرد ہو یا عورت ، ( لیکن ہو ) مسلمانوں میں سے ۔‘‘