698
Muwatta Imam Malik #698
Sahih
[698] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یُخْرِجُ زَکَاۃَ الْفِطْرِ عَنْ غِلْمَانِہِ الَّذِینَ بِوَادِی الْقُرَی وَبِخَیْبَرَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ یقیناً حضرت عبدللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنے ان غلاموں کی طرف سے بھی صدقۂ فطر نکالتے جو وادی قریٰ اور خیبر میں ہوتے ۔