Muwatta Imam Malik #693
[693] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ کَانَ یَأْخُذُ مِنَ النَّبَطِ، مِنَ الْحِنْطَۃِ وَالزَّیْتِ نِصْفَ الْعُشْرِ، یُرِیدُ بِذَلِکَ أَنْ یَکْثُرَ الْحَمْلُ إِلَی الْمَدِینَۃِ، وَیَأْخُذُ مِنَ الْقُطْنِیَّۃِ الْعُشْرَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ اپنے والد ( حضرت عبدللہ بن عمر رضی اللہ عنہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ یقیناً حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ( ملک شام کے ) عیسائی تاجروں سے گندم اور زیتون کے تیل کا بیسواں حصہ لیتے تھے ( دسویں حصے کی بجائے اس سے آدھا یعنی بیسواں حصہ لیتے ) وہ اس ( تخفیف ) کے ذریعے یہ چاہتے تھے کہ ( ان دونوں چیزوں کا ) بوجھ مدینہ کی طرف زیادہ لایا جائے اور وہ دالوں سے دسواں حصہ لیتے تھے ۔