Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 19 · Chapter 193

زکاۃ کے مسائل کی کتاب

غلّوں اور زیتون کی زکاۃ کا بیان

1 hadith in this chapter

683

Muwatta Imam Malik #683

Sahih

[683] عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ سَأَلَ ابْنَ شِہَابٍ عَنِ الزَّیْتُونِ ؟ فَقَالَ : فِیہِ الْعُشْرُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

امام مالک رحمہ اللہ نے ابن شہاب رحمہ اللہ سے زیتون کے متعلق سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ اس میں دسواں حصہ ( عشر واجب ) ہے ۔