Muwatta Imam Malik #678
[678] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ، أَنَّ أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّیقَ قَالَ : لَوْ مَنَعُونِی عِقَالاً لَجَاہَدْتُہُمْ عَلَیْہِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ بے شک حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر انھوں نے مجھے اونٹ باندھنے کی رسی ( جو زکاۃ میں پڑتی ہو لیکن انھوں نے ) نہ دی تو میں اس پر بھی ان سے جہاد کروں گا ۔