Muwatta Imam Malik #651
[651] حَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ یَحْیَی الْمَازِنِیِّ، عَنْ أَبِیہِ أَ نَّہُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیَّ یَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ : لَیْسَ فِیمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَۃٌ، وَلَیْسَ فِیمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَۃٌ، وَلَیْسَ فِیمَا دُونَ خَمْسَۃِ أَوْسُقٍ صَدَقَۃٌ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پانچ اونٹوں سے کم میں زکاۃ نہیں ہے ، پانچ اُوقیہ سے کم ( چاندی ) میں بھی زکاۃ نہیں ہے اور پانچ وسق سے کم ( اناج اور پھل ) میں بھی زکاۃ نہیں ہے ۔‘‘