Muwatta Imam Malik #644
[644] عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ﷺ ، أَ نَّہَا قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمََ إِذَا اعْتَکَفَ، یُدْنِی إِلَیَّ رَأْسَہُ فَأُرَجِّلُہُ، وَکَانَ لَا یَدْخُلُ الْبَیْتَ إِلاَّ لِحَاجَۃِ الإِنْسَانِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ پیغمبر ﷺ روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب اعتکاف فرماتے تو اپنا سر مبارک میرے قریب کر دیتے تو میں اس میں کنگھی کر دیتی تھی ، اور آپ ﷺ ( اعتکاف کے دوران ) گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے ، سوائے حاجت انسانی کے ۔