Muwatta Imam Malik #556
[556] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : لَا یَمُوتُ لأَحَدٍ مِنَ الْمُسْلِمِینَ، ثَـلَاثَۃٌ مِنَ الْوَلَدِ، فَتَمَسَّہُ النَّارُ إِلاَّ تَحِلَّۃَ الْقَسَمِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ یہ نہیں ہو سکتا کہ مسلمانوں میں سے کسی کے تین بچے فوت ہو جائیں اور پھر اسے ( جہنم کی ) آگ بھی چھوئے ، مگر قسم پورا کرنے کے لیے ۔‘‘