Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 16 · Chapter 147

جنازوں ( کے متعلقہ احکام ) کی کتاب

جنازوں کے لیے کھڑا ہونے اور قبروں پر بیٹھنے کا بیان

3 hadiths in this chapter

551

Muwatta Imam Malik #551

Sahih

[551] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَکَمِ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ أبِی طَالِبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ کَانَ یَقُومُ فِی الْجَنَائِزِ، ثُمَّ جَلَسَ بَعْدُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جنازوں میں کھڑا ہوا کرتے تھے ، پھر بعد میں آپ ﷺ بیٹھنے لگے ۔

552

Muwatta Imam Malik #552

Zaeef

[552] وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أبِی طَالِبٍ کَانَ یَتَوَسَّدُ الْقُبُورَ وَیَضْطَجِعُ عَلَیْہَا۔

اردو ترجمہ · Urdu

امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ قبروں کو تکیہ بنا لیتے تھے اور ان پر لیٹ بھی جاتے تھے ۔

553

Muwatta Imam Malik #553

Sahih

[553] وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی بَکْرِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ، أَ نَّہُ سَمِعَ أَبَا أُمَامَۃَ بْنَ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ یَقُولُ : کُنَّا نَشْہَدُ الْجَنَائِزَ، فَمَا یَجْلِسُ آخِرُ النَّاسِ حَتَّی یُؤْذَنُوا۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوامامہ ( اسعد ) بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، کہتے ہیں کہ ہم جنازوں میں حاضر ہوا کرتے تھے تو لوگوں میں سے آخری شخص ( ابھی پہنچ کر ) نہیں بیٹھتا تھا کہ ( وہ بھی باقی لوگوں کے ساتھ مل کر بیٹھے اور انتظار کرے بلکہ اس کے آنے سے پہلے ہی یا اس کے آتے ہی ) ان کو اجازت دے دی جاتی ( اور کہہ دیا جاتا کہ جنازہ ادا کر لیں ) ۔