Muwatta Imam Malik #542
[542] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، وَعَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ، وَأَبَا ہُرَیْرَۃَ کَانُوا یُصَلُّونَ عَلَی الْجَنَائِزِ بِالْمَدِینَۃِ، الرِّجَالِ وَالنِّسَائِ، فَیَجْعَلُونَ الرِّجَالَ مِمَّا یَلِی الإِمَامَ، وَالنِّسَائَ مِمَّا یَلِی الْقِبْلَۃَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مدینہ میں مردوں اور عورتوں کے ( اکٹھے ) جنازوں کو ادا کرتے تو مردوں ( میتوں ) کو امام والی جانب رکھتے اور عورتوں کو ( ان سے آگے ) قبلے کی جانب رکھتے ۔