Muwatta Imam Malik #530
[530] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ، عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أبِی بَکْرٍ، أَ نَّہَا قَالَتْ لأَہْلِہَا : أَجْمِرُوا ثِیَأبِی إِذَا مِتُّ، ثُمَّ حَنِّطُونِی، وَلَا تَذُرُّوا عَلَی کَفَنِی حِنَاطاً، وَلَا تَتْبَعُونِی بِنَارٍ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، انھوں نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ جب میں مر جاؤں تو میرے کپڑوں کو ( خوشبو کے ساتھ ) دھونی دینا ، پھر مجھے ( یعنی میرے بدن کو بھی مُردوں والی ) خوشبو لگانا ، لیکن میرے کفن پر ( خوشبو ) نہ چھڑکنا اور نہ ہی میرے جنازے کے پیچھے آگ لے کر جانا ۔