Muwatta Imam Malik #522
[522] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ، عَنْ أَبِیہِ، عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ﷺ ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ کُفِّنَ فِی ثَـلَاثَۃِ أَثْوَابٍ بِیضٍ سَحُولِیَّۃٍ، لَیْسَ فِیہَا قَمِیصٌ وَلَا عِمَامَۃٌ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ پیغمبر ﷺ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ کو ( یمن کی ) سُحُول بستی کے بنے ہوئے تین سفید کپڑوں میں کفن دیا گیا جن میں نہ کوئی ( سلی ہوئی ) قمیص تھی اور نہ کوئی پگڑی ۔