Muwatta Imam Malik #519
[519] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ غُسِّلَ فِی قَمِیصٍ۔
اردو ترجمہ · Urdu
جعفر بن محمد رحمہ اللہ ( المعروف امام جعفر صادق رحمہ اللہ ) اپنے والد ( محمد بن زین العابدین المعروف امام باقر رحمہ اللہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو قمیص ہی میں غسل دیا گیا تھا ۔