Muwatta Imam Malik #494
[494] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ: لِکُلِّ نَبِیٍّ دَعْوَۃٌ یَدْعُو بِہَا، فَأُرِیدُ أَنْ أَخْتَبِیَٔ دَعْوَتِی، شَفَاعَۃً لِأُمَّتِی فِی الآخِرَۃِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ یقیناً ہر پیغمبر ( علیہ السلام ) کے لیے ایک ( خصوصی ) دعا ( مقرر ) تھی جو وہ مانگ لیتا تھا ، ( لیکن ) میں نے یہ ارادہ کیا ہے کہ میں اپنی یہ دعا آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے ( دنیا میں ) چھپائے رکھوں ۔‘‘