469
Muwatta Imam Malik #469
Sahih
[469] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ أبِی بَکْرِ بْنِ حَزْمٍ، أَنَّ فِی الْکِتَابِ الَّذِی کَتَبَہُ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ : أَنْ لَا یَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلاَّ طَاہِرٌ۔
اردو ترجمہ · Urdu
عبداللہ بن ابی بکر ( بن محمد بن عمرو ) بن حزم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ کتاب جو رسول اللہ ﷺ نے ( ان کے پردادا صحابی رسول ﷺ ) حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کے لیے لکھی ( یعنی لکھوائی ) تھی ، اس میں یہ بھی تھا کہ قرآن کو کوئی شخص نہ چھوئے ( ہاتھ نہ لگائے ) مگر ( وہ جو ) باوضو ہو ۔