Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 13 · Chapter 118

بارش مانگنے ( کی نماز اور دعا ) کے متعلق کتاب

بارش طلب کرنے کے طریقہ کار کا بیان

1 hadith in this chapter

448

Muwatta Imam Malik #448

Sahih

[448] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ أبِی بَکْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، أَ نَّہُ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِیمٍ یَقُولُ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ زَیْدٍ الْمَازِنِیَّ یَقُولُ : خَرَجَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ إِلَی الْمُصَلَّی فَاسْتَسْقَی وَحَوَّلَ رِدَائَ ہُ حِینَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَۃَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت عبداللہ بن زید مازنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عیدگاہ کی طرف نکلے ، پھر بارش کی دعا مانگی اور جب قبلہ کی طرف رخ کیا تو اپنی چادر کو بھی الٹا لیا ۔