Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 10 · Chapter 111

دونوں عیدوں کے متعلق مسائل

عیدالفطر میں نماز ِ عید کی طرف جانے سے پہلے کچھ کھا لینے کا حکم

2 hadiths in this chapter

432

Muwatta Imam Malik #432

Sahih

[432] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ، عَنْ أَبِیہِ أَ نَّہُ کَانَ یَأْکُلُ یَوْمَ عِیدِ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ یَغْدُوَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

ہشام بن عروہ رحمہ اللہ اپنے والد عروہ رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ ( عروہ بن زبیر رحمہ اللہ ) عیدالفطر کے دن ( نماز عید کی طرف ) جانے سے پہلے کچھ کھا لیتے تھے ۔

433

Muwatta Imam Malik #433

Sahih

[433] وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، أَ نَّہُ أَخْبَرَہُ، أَنَّ النَّاسَ کَانُوا یُؤْمَرُونَ بِالأَکْلِ یَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ الْغُدُوِّ۔

اردو ترجمہ · Urdu

ابن شہاب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے ان کو خبر دی کہ لوگوں کو عیدالفطر کے دن ( نماز کے لیے ) نکلنے سے قبل کچھ کھا لینے کا حکم دیا جاتا تھا ۔