Muwatta Imam Malik #18
[18] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَقُولُ دُلُوکُ الشَّمْسِ مَیْلُہَا ۔
اردو ترجمہ · Urdu
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ ( قرآنی الفاظ ) ’’ دُلُوْکُ الشَّمْس ‘‘ سے مراد سورج کا ڈھلنا ہے ۔