Muwatta Imam Malik #14
[14] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : مَنْ أَدْرَکَ رَکْعَۃً مِنَ الصَّلَاۃِ فَقَدْ أَدْرَکَ الصَّلَاۃَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے نماز میں سے ایک رکعت پا لی تو یقیناً اس نے وہ نماز پا لی ۔‘‘