Majma al-Zawaid #4891
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "" «إِنَّ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عُتَقَاءَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ ; إِلَّا رَجُلٌ أَفْطَرَ عَلَى خَمْرٍ» "". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ وَاسِطُ بْنُ الْحَارِثِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا فِي فَضْلِ شَهْرِ رَمَضَانَ.
EnglishUnverified translation
Anas رضي الله عنه reports that the Messenger of Allah ﷺ promised Allah's nightly emancipation in every night of Ramadan, except for one who breaks his fast upon wine: > **"Indeed Allah, Mighty and Majestic, has freed ones in every night of the month of Ramadan, except a man who breaks his fast upon wine."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ رمضان کے مہینے کی ہر رات اللہ تعالیٰ کی طرف سے کچھ لوگوں ( کو جہنم سے ) آزاد کیا جاتا ہے ‘ البتہ اس شخص کا معاملہ مختلف ہے ‘ جو شراب کے ذریعے افطاری کرتا ہے ‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی واسط بن حارث ہے ‘ اور وہ ضعیف ہے ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں ، اس موضوع سے متعلق کچھ احادیث رمضان کی فضیلت سے متعلق باب میں گزر چکی ہیں ۔