Majma al-Zawaid #5171
عَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فِي غَيْرِ رَمَضَانَ بَعُدَ مِنَ النَّارِ مِائَةَ عَامٍ سَيْرَ الْمُضْمَرِ الْجَوَادِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ زَبَّانُ بْنُ فَائِدٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
EnglishUnverified translation
Mu`adh ibn Anas رضي الله عنه reported that the Messenger of Allah ﷺ said. > **"Whoever fasts a day in the path of Allah outside Ramadan is distanced from the Fire by one hundred years, the journey of a trained swift horse."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت معاذ بن انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : ’’ جو شخص رمضان کے علاوہ اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھتا ہے وہ جہنم سے ایک سو سال کی مسافت جتنا دور ہو جاتا ہے ‘ جسے کوئی تربیت یافتہ گھوڑا ( ایک سو سال میں طے کرتا ہے ) ‘‘۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی زبان بن فائد ہے ‘ جس کے بارے میں بہت زیادہ کلام کیا گیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے ۔