Majma al-Zawaid #4324
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "" «إِنَّ اللَّهَ فَرَضَ عَلَى أَغْنِيَاءِ الْمُسْلِمِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ بِقَدْرِ الَّذِي يَسَعُ فُقَرَاءَهُمْ، وَلَنْ يُجْهَدَ الْفُقَرَاءُ إِذَا جَاعُوا وَعَرَوْا إِلَّا بِمَا يُضَيِّعُ أَغْنِيَاؤُهُمْ، أَلَا وَإِنَّ اللَّهَ يُحَاسِبُهُمْ حِسَابًا شَدِيدًا، وَيُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَقَالَ: تَفَرَّدَ بِهِ ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّاهِدُ. قُلْتُ: ثَابِتٌ مِنْ رِجَالِ الصَّحِيحِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا، وَفِيهِمْ كَلَامٌ.
EnglishUnverified translation
'Ali رضي الله عنه reports that the Messenger of Allah ﷺ explained what Allah has imposed upon the rich Muslims for the sake of their poor, and the severe reckoning for those who waste it. > **"Indeed Allah has obligated upon the rich Muslims, in their wealth, an amount sufficient for their poor. The poor will never suffer hardship when hungry and unclothed except through what their rich withhold. Verily Allah will call them to a severe reckoning and punish them with a painful punishment."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : ” بے شک اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے خوش حال افراد پر ‘ اُن کے اموال میں ‘ اس حساب سے زکوۃ فرض قرار دی ہے ‘ جو ان کے غریبوں کے لئے گنجائش کر دے ‘ اور جب غریب بھوکے ہوں ‘ اور انہیں لباس کی ضرورت ہو ‘ تو انہیں مشکل نہ ہو ‘ البتہ اس چیز کا معاملہ مختلف ہے ‘ جو چیز ان کے خوشحال لوگ ضائع کر دیتے ہیں ‘ خبردار ! اللہ تعالیٰ ان سے زبردست حساب لے گا ‘ اور انہیں دردناک عذاب دے گا “۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ‘ وہ فرماتے ہیں : ثابت بن محمد نامی زاہد ‘ اس روایت کو نقل کرنے میں منفرد ہے ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : ثابت نامی شخص ’’ صحیح ‘‘ کے رجال میں سے ہے ۔ اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے ‘ اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ۔