Majma al-Zawaid #4167
وَعَنْ يَزِيدَ بْنِ رُكَانَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى الْمَيِّتِ كَبَّرَ أَرْبَعًا ثُمَّ قَالَ: "" اللَّهُمَّ عَبْدُكَ وَابْنُ أَمَتِكَ، احْتَاجَ إِلَى رَحْمَتِكَ، وَأَنْتَ غَنِيٌّ عَنْ عَذَابِهِ، فَإِنْ كَانَ مُحْسِنًا فَزِدْ فِي إِحْسَانَهُ، وَإِنْ كَانَ مُسِيئًا فَتَجَاوَزْ عَنْهُ ""، ثُمَّ يَدْعُو مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَدْعُوَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
EnglishUnverified translation
Yazid ibn Rukanah رضي الله عنه reported that the Prophet ﷺ, when he prayed over the dead, would pronounce four takbirs and then say a supplication describing him as His servant and son of His bondwoman in need of His mercy while Allah is free of need for his punishment, asking increase if righteous and pardon if erring, then supplicating further as Allah willed. > **"O Allah, Thy servant and son of Thy bondwoman stands in need of Thy mercy, and Thou art free of need for his punishment. If he was righteous, increase in his righteousness, and if he was erring, pardon him."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت یزید بن رکانہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ جب نماز جنازہ ادا کرتے تھے تو چار تکبیریں کہتے تھے ‘ اور یہ دعا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! یہ تیرا بندہ ہے ‘ اور تیری کنیز کا بیٹا ہے یہ تیری رحمت کا محتاج ہے ‘ اور تو اس کو عذاب دینے سے بے نیاز ہے اگر یہ اچھائی کرنے والا تھا ، تو تو اس کی اچھائی میں اضافہ کر دے اور اگر یہ برائی کرنے والا تھا ، تو تو اس سے درگزر فرما لے ‘‘۔ پھر جو اللہ کو منظور ہوتا تھا آپ وہ دعا کرتے تھے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی یعقوب بن حمید ہے ‘ اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ۔