Majma al-Zawaid #4127
وَعَنْ حَنَشِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي عَلَى جِنَازَةٍ فَجَاءَتِ امْرَأَةٌ بِمِجْمَرٍ تُرِيدُ الْجِنَازَةُ فَصَاحَ بِهَا حَتَّى دَخَلَتْ فِي آجَامِ الْمَدِينَةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، حَنَشٌ لَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ.
EnglishUnverified translation
Hanash ibn al-Mu'tamir reported from his father that the Messenger of Allah ﷺ was about to pray over a funeral when a woman came with a censer intending to join the funeral. He shouted at her until she entered among the buildings of Madinah.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حنش بن معتمر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ ایک نماز جنازہ ادا کرنے لگے تھے اسی دوران ایک خاتون انگیٹھی لے کر آئی وہ جنازے میں شامل ہونا چاہتی تھی ۔ نبی اکرم ﷺ نے اسے بلند آواز میں ( پکار کر واپس جانے کے لئے کہا ) یہاں تک کہ جب وہ مدینہ منورہ کی عمارات میں داخل ہو گئی ( تو آپ نے نماز جنازہ پڑھائی ) ‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ حنش نامی راوی کا ذکر کرتے ہوئے میں نے کسی کو نہیں پایا ہے ۔