Majma al-Zawaid #17801
وَعَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «قَامَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي أَصْحَابِهِ فَقَالَ: "" الْفَقْرَ تَخَافُونَ - أَوِ الْعَوَزَ - أَوَ تُهِمُّكُمُ الدُّنْيَا ; فَإِنَّ اللَّهَ فَاتِحٌ عَلَيْكُمْ فَارِسَ وَالرُّومَ، وَتُصَبُ عَلَيْكُمُ الدُّنْيَا صَبًّا حَتَّى لَا يَزِيغَكُمْ بَعْدَ أَنْ زِغْتُمْ إِلَّا هِيَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ بِنَحْوِهِ، وَرِجَالُهُ وُثِّقُوا إِلَّا أَنَّ بَقِيَّةَ مُدَلِّسٌ، وَإِنْ كَانَ ثِقَةً.
EnglishUnverified translation
ʿAwf ibn Mālik, may Allāh be pleased with him, reported that the Messenger of Allāh ﷺ stood among his Companions saying: is it poverty or need you fear, or does the world concern you — for Allāh shall open Persia and Rome for you, and the world shall be poured upon you until nothing turns you after you have turned except it. > **"Allāh shall open Persia and Rome for you, and the world shall be poured upon you until nothing turns you after you have turned except it."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ اپنے اصحاب کے درمیان کھڑے ہوئے ، آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : ’’ کیا تمہیں غربت کا اندیشہ ہے ( راوی کو شک ہے ، یا شاید یہ لفظ ہے :’’ حاجتمندی کا اندیشہ ہے ) ، یا تمہیں دنیا کے حوالے سے پریشانی ہے ؟ اللہ تعالیٰ تمہارے لیے فارس اور روم کو فتح کر دے گا اور تم پر دنیا کو اُنڈیل دیا جائے گا ، یہاں تک کہ اگر اس کے بعد تم بھٹکے ، تو وہی ( یعنی دنیا ) تمہیں بھٹکائے گی ۔‘‘ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے امام بزار نے اس کی مانند روایت نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ، البتہ بقیہ نامی راوی مدلس ہے اگرچہ وہ ثقہ ہے ۔