Majma al-Zawaid #17681
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَمِيرَةَ - وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "" لَوْ أَنَّ رَجُلًا خَرَّ عَلَى وَجْهِهِ مِنْ يَوْمَ وُلِدَ إِلَى يَوْمِ يَمُوتُ هَرَمًا فِي مَرْضَاةِ اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - لَحَقَّرَهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ، وَلَوَدَّ أَنَّهُ رُدَّ إِلَى الدُّنْيَا كَيْمَا يَزْدَادَ مِنَ الْأَجْرِ وَالثَّوَابِ "". رَوَاهُ أَحْمَدُ مَوْقُوفًا، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
EnglishUnverified translation
Muḥammad ibn Abī ʿUmayra, a Companion of the Prophet ﷺ, said as a stopped report that were a man to fall upon his face from birth until death in old age seeking Allāh's pleasure, he would deem it little on that Day and wish to be returned to the world to increase in reward. > **"He would deem it little on that Day and wish to be returned to the world to increase in reward."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت محمد بن ابوعمیرہ رضی اللہ عنہ ، جو نبی اکرم ﷺ کے اصحاب میں سے ہیں ، وہ فرماتے ہیں : ’’ اگر کسی شخص کو اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی خاطر ، اس کی پیدائش کے دن سے لے کر ، بڑھاپے کی حالت میں ، اس کے انتقال کے دن تک ، چہرے کے بل گھسیٹا جائے ، تو اس ( یعنی قیامت کے ) دن وہ اس کو بھی حقیر سمجھے گا اور یہ خواہش کرے گا کہ اسے دنیا کی طرف لوٹا دیا جائے وہ ایسا اس لئے چاہے گا ، تاکہ اس کے اجر و ثواب میں اضافہ ہو ۔‘‘ یہ روایت امام احمد نے موقوف روایت کے طور پر نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔