Majma al-Zawaid #17143
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا نَظَرَ فِي الْمِرْآةِ قَالَ: "" الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي سَوَّى خَلْقِي، وَأَحْسَنَ صُورَتِي، وَزَانَ مِنِّي مَا شَانَ مِنْ غَيْرِي» "". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا، وَقَدْ وَثَّقَهُ غَيْرُ وَاحِدٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
EnglishUnverified translation
On the authority of Anas, may Allāh be pleased with him, when the Messenger of Allāh ﷺ looked in the mirror he would say: all praise belongs to Allāh Who fashioned my creation, made my form beautiful, and adorned me where He disfigured others. > **"All praise belongs to Allāh Who fashioned my creation, made my form beautiful, and adorned me where He disfigured others."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ جب آئینہ دیکھتے تھے تو یہ پڑھتے تھے : «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي سَوَّى خَلْقِي، وَأَحْسَنَ صُورَتِي، وَزَانَ مِنِّي مَا شَانَ مِنْ غَيْرِي» ’’ ہر طرح کی حمد اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے جس نے میری تخلیق مکمل کی ہے ، اور میری شکل و صورت خوبصورت بنائی ہے ، اور مجھے اس چیز سے آراستہ کیا ہے کہ جو دوسروں میں عیوب ہوتے ہیں ( مجھے ان سے محفوظ رکھا ہے ) ۔‘‘ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی اور داؤد بن محبر ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے ، ایک سے زیادہ افراد نے اسے ثقہ قرار دیا ہے ، اس روایت کے بقیہ رجال ’’ ثقہ ‘‘ ہیں ۔