Majma al-Zawaid #2315
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «صَلَّى فِي فَضَاءٍ لَيْسَ بَيْنَ يَدَيْهِ شَيْءٌ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ: الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَفِيهِ ضَعْفٌ.
EnglishUnverified translation
Ibn ʿAbbās رضي الله عنهما narrated: > **"The Prophet ﷺ prayed in an open expanse with nothing in front of him [as a sutrah]."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے کھلی جگہ پر نماز ادا کی آپ ﷺ کے سامنے کوئی چیز ( سترہ کے طور پر ) نہیں تھی ۔ یہ روایت امام احمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ‘ اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے ‘ جس میں ضعف پایا جاتا ہے ۔