Majma al-Zawaid #2275
وَعَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: نَحَرَ ابْنُ مَسْعُودٍ جَزُورًا فَتَلَطَّخَ بِدَمِهَا وَفَرْثِهَا وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
EnglishUnverified translation
Ibn Sīrīn narrated: > **"Ibn Masʿūd رضي الله عنه slaughtered a camel and became smeared with its blood and dung. When the call to begin prayer was proclaimed, he prayed and did not perform a new ablution."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
ابن سیرین بیان کرتے ہیں : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک اونٹ قربان کیا وہ اس کے خون اور گوبر میں لت پت ہو گئے اسی دوران نماز کھڑی ہو گئی ‘ اور انہوں نے نماز ادا کر لی اور از سرے نو وضو نہیں کیا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ‘ اور اس کے رجال ’’ ثقہ ‘‘ ہیں ۔