Majma al-Zawaid #2155
وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «مَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فِي جَمَاعَةٍ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ، فَمَنْ أَخَفَرَ ذِمَّةَ اللَّهِ كَبَّهُ اللَّهُ فِي النَّارِ لِوَجْهِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ فِي أَثْنَاءِ حَدِيثٍ، وَهَذَا لَفْظُهُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. وَتَأْتِي أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا الْبَابِ فِي الْفِتَنِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ وَقَدْ تَقَدَّمَ شَيْءٌ مِنْهَا فِي فَضْلِ الصَّلَاةِ.
EnglishUnverified translation
Abū Bakrah رضي الله عنه reported that the Messenger of Allah ﷺ said: > **"Whoever prays the morning prayer in congregation is under the protection and covenant of Allah; and whoever violates the covenant of Allah, Allah will throw him face-first into the Fire."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : ’’ جو شخص صبح کی نماز با جماعت ادا کرتا ہے وہ اللہ تعالی کی پناہ میں ہوتا ہے ‘ اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی پناہ کی خلاف ورزی کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے چہرے کے بل اوندھا کر کے جہنم میں ڈال دے گا “۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں ایک حدیث کے درمیان میں نقل کی ہے روایت کے یہ الفاظ ان کے نقل کردہ ہیں ‘ اور اس کے رجال ’’ صحیح ‘‘ کے رجال ہیں ۔ اس باب سے تعلق رکھنے والی کچھ احادیث آگے چل کر فتنوں سے متعلق باب میں آئیں گی اگر اللہ نے چاہا اور اس موضوع سے متعلق کچھ روایات نماز کی فضیلت سے متعلق باب میں گزر چکی ہیں ۔