Majma al-Zawaid #2115
وَعَنْهُ قَالَ: مَا صَلَّتِ امْرَأَةٌ مِنْ صَلَاةٍ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ أَشَدِّ مَكَانٍ فِي بَيْتِهَا ظُلْمَةً. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
EnglishUnverified translation
ʿAbdullāh ibn Masʿūd رضي الله عنه said: > **"No prayer performed by a woman is more beloved to Allah than that performed in the darkest place of her home."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
ان کے بارے میں یہ بات منقول ہے : وہ فرماتے ہیں : عورت جو بھی نماز ادا کرتی ہے ‘ اس میں اللہ تعالی کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ نماز وہ ہے جو وہ اپنے گھر کے تاریک ترین حصے میں ادا کرے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ‘ اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔