Muslim99Muslim99

Majma al-Zawaid · Book 39 · Chapter 50

Book of Virtues and Merits

Hadith 16250–16289

40 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

16250

Majma al-Zawaid #16250

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: سَلَمَةُ بْنُ نُفَيْعٍ، وَسَلَمَةُ بْنُ جَارِيَةَ، وَسَلَمَةُ الْخُزَاعِيُّ، وَسَابِقٌ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ..

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated Salama ibn Nufay' رضي الله عنه, Salama ibn Jariya رضي الله عنه, Salama al-Khuza'i رضي الله عنه, and Sabiq رضي الله عنه, freedman of the Messenger of Allah ﷺ.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت سلمہ بن نفیع رضی اللہ عنہ اور حضرت سلمہ بن جاریہ رضی اللہ عنہ اور حضرت سلمہ خزاعی رضی اللہ عنہ اور سابق رضی اللہ عنہ ، جو نبی اکرم ﷺ کے ساتھ نسبت ولاء رکھتے ہیں ۔

16251

Majma al-Zawaid #16251

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: شُرَيْكُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَشَبِيبُ بْنُ أَنْعُمٍ، وَلَمْ يُنْسَبْ، وَشُعَيْبُ بْنُ عَمْرٍو، وَلَمْ يُنْسَبْ.

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated Shurayk ibn Hanbal رضي الله عنه, Shabib ibn An'um without attribution, and Shu'ayb ibn Amr without attribution.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت شریک بن حنبل رضی اللہ عنہ اور حضرت شبیب بن انعم رضی اللہ عنہ ، انہوں نے ان کا اسم منسوب بیان نہیں کیا ہے اور حضرت شعیب بن عمرو رضی اللہ عنہ ان کا اسم منسوب بیان نہیں کیا ہے ۔

16252

Majma al-Zawaid #16252

وَعَنِ الْقَاسِمِ: أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: لَقِيتُ مِائَةً مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.

EnglishUnverified translation

Al-Qasim Abu Abd al-Rahman said he met one hundred of the Companions of the Messenger of Allah ﷺ.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

قاسم ابوعبدالرحمن بیان کرتے ہیں : میں نے ایک سو صحابہ کرام سے ملاقات کی ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

16253

Majma al-Zawaid #16253

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: عُبَيْدَةُ بْنُ صَيْفِيٍّ الْجُعْفِيُّ ..

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated Ubayda ibn Sayfi al-Ju'fi رضي الله عنه.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت عبیدہ بن صیفی جعفی رضی اللہ عنہ ۔

16254

Majma al-Zawaid #16254

وَعَنْ عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ قَالَ: أَسْلَمْتُ قَبْلَ وَفَاةِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِسَنَتَيْنِ، وَصَلَّيْتُ، وَلَمْ أَلْقَهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ الْجُدَيُّ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

EnglishUnverified translation

Abida al-Salmani said he accepted Islam two years before the death of the Messenger of Allah ﷺ, prayed, but never met him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبیدہ سلمانی بیان کرتے ہیں : میں نبی اکرم ﷺ کے وصال سے دو سال پہلے مسلمان ہو گیا تھا اور میں نے نماز بھی ادا کی تھی ، لیکن میری ملاقات نبی اکرم ﷺ سے نہیں ہوئی ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ، امام طبرانی کہتے ہیں : اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن زرارہ جدی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں ، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

16255

Majma al-Zawaid #16255

وَعَنْ يَحْيَى بْنِ مَعِينٍ «قَالَ: عَبْدُ خَيْرِ بْنُ يَزِيدَ الْهَمْدَانِيُّ جَاهِلِيٌّ إِسْلَامِيٌّ، قَالَ: أَذْكُرُ أَنَّا كُنَّا بِالْيَمَنِ، فَأَتَانَا كِتَابُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» - رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.

EnglishUnverified translation

Yahya ibn Ma'in said Abd Khayr ibn Yazid al-Hamdani lived in Jahiliyya and Islam, recalling that while they were in Yemen the letter of the Messenger of Allah ﷺ reached them.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یحیی بن معین بیان کرتے ہیں : عبدخیر بن یزید ہمدانی ، انہیں زمانہ جاہلیت اور زمانہ اسلام دونوں نصیب ہوئے ہیں ، وہ بیان کرتے ہیں : مجھے یہ بات یاد ہے کہ ہم لوگ یمن میں تھے ، ہمارے پاس اللہ کے رسول کا مکتوب آیا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔

16256

Majma al-Zawaid #16256

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: عُمَارَةُ بْنُ عُبَيْدٍ الْخَثْعَمِيُّ.

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated Umara ibn Ubayd al-Khath'ami رضي الله عنه.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت عمارہ بن عبید خثعمی رضی اللہ عنہ ۔

16257

Majma al-Zawaid #16257

وَعَنْ مُصْعَبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيِّ، «وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: قُبِضَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا ابْنُ سِتٍّ وَسِتِّينَ». قَالَ: وَكَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ مِنْ أَطْوَلِ الرِّجَالِ وَأَتَمِّهِمْ، وَابْنُهُ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ وَلِيَ الْكُوفَةَ لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَكَانَ كَاتِبُهُ أَبُو الزِّنَادِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ.

EnglishUnverified translation

Mus'ab ibn Abd Allah al-Zubayri reported that Abd al-Rahman ibn Zayd ibn al-Khattab رضي الله عنه said the Prophet ﷺ passed away when he was sixty-six years old. He added that Abd al-Rahman was among the tallest and most complete of men, and his son Abd al-Hamid ibn Abd al-Rahman ibn Zayd ibn al-Khattab governed Kufa for Umar ibn Abd al-Aziz, with Abu al-Zinad as his scribe.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مصعب بن عبیداللہ زبیری اور عبدالرحمن بن زید بن خطاب بیان کرتے ہیں : جب نبی اکرم ﷺ کا وصال ہوا تو میری عمر چھیاسٹھ سال تھی ۔ راوی کہتے ہیں : عبدالرحمن سب سے زیادہ لمبے قد کے مالک تھے ، ان کے بیٹے عبدالحمید بن عبدالرحمن بن زید بن خطاب کوفہ کے گورنر بنے تھے ، جو حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کی طرف سے مقرر ہوئے تھے اور ان کے کاتب ، ابوزناد تھے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند منقطع ہے ۔

16258

Majma al-Zawaid #16258

وَبِسَنَدِهِ قَالَ: كَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ يُكَنَّى أَبَا مُحَمَّدٍ، وَكَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامِ ابْنَ عَشْرِ سِنِينَ حِينَ قُبِضَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.

EnglishUnverified translation

With his chain he stated that Abd al-Rahman ibn al-Harith رضي الله عنه had the kunya Abu Muhammad, and Abd al-Rahman ibn al-Harith ibn Hisham was ten years old when the Prophet ﷺ passed away.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

اسی سند کے ساتھ امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت عبدالرحمن بن حارث رضی اللہ عنہ ، ان کی کنیت ابومحمد ہے اور حضرت عبدالرحمن بن حارث بن ہشام رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ کے وصال کے وقت دس سال کے تھے ۔

16259

Majma al-Zawaid #16259

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: عَلِيُّ بْنُ أَبِي الْعَاصِ ابْنُ زَيْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَهُ ذِكْرٌ، وَلَيْسَ لَهُ سَنَدٌ.

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated that Ali ibn Abi al-As رضي الله عنه, son of Zaynab bint Rasul Allah رضي الله عنها, has mention but no chain.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت علی بن ابوالعاص رضی اللہ عنہ ، جو نبی اکرم ﷺ کی صاحبزادی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے صاحبزادے ہیں ، ان کا تذکرہ ملتا ہے ، لیکن اس کی سند نہیں ہے ۔

16260

Majma al-Zawaid #16260

وَقَالَ: عَامِرُ بْنُ شَهْرٍ لَمْ يُخَرَّجْ.

EnglishUnverified translation

He stated Amir ibn Shahr رضي الله عنه, from whom nothing was transmitted.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت عامر بن شہر رضی اللہ عنہ امام طبرانی نے ان کے حوالے سے کوئی روایت نقل نہیں کی ہے ۔

16261

Majma al-Zawaid #16261

وَقَالَ: عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ لَمْ يُخَرَّجْ.

EnglishUnverified translation

He stated Attab ibn Bashir رضي الله عنه, from whom nothing was transmitted.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت عتاب بن بشیر رضی اللہ عنہ ، انہوں نے ان کے حوالے سے کوئی روایت نقل نہیں کی ہے ۔

16262

Majma al-Zawaid #16262

وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ: عُجَيْرُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى، سَكَنَ مَكَّةَ، وَرَوَى عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَدِيثًا، وَلَمْ يَذْكُرْ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَدِيثَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.

EnglishUnverified translation

Muhammad ibn Isma'il al-Bukhari said Ujayr ibn Yazid ibn Abd al-Uzza رضي الله عنه resided in Makka and narrated a hadith from the Prophet ﷺ, though Muhammad ibn Isma'il did not mention the hadith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام محمد بن اسماعیل بخاری بیان کرتے ہیں : حضرت عجیر بن یزید بن عبدالعزیٰ رضی اللہ عنہ ، انہوں نے مکہ میں رہائش اختیار کی تھی انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے ایک حدیث روایت کی ہے ، لیکن امام بخاری نے وہ حدیث ذکر نہیں کی ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔

16263

Majma al-Zawaid #16263

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: عَازِبُ بْنُ الْحَازِبِ بْنِ الْحَارِثِ أَبُو الْبَرَاءِ بْنُ عَازِبٍ.

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated that Azib was Azib ibn al-Harith ibn al-Harith رضي الله عنه, father of al-Bara ibn Azib رضي الله عنه.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت عازب رضی اللہ عنہ بن حازب بن حارث ، یہ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ کے والد ہیں ۔

16264

Majma al-Zawaid #16264

وَعَنِ الْبُخَارِيِّ قَالَ: وَعَلْقَمَةُ بْنُ حَوْشَبٍ الْغِفَارِيُّ سَكَنَ الْمَدِينَةَ، وَرَوَى عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -[حَدِيثًا، وَلَمْ يَذْكُرِ الْحَدِيثَ الَّذِي رَوَاهُ]. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.

EnglishUnverified translation

Al-Bukhari said Alqama ibn Hawshab al-Ghifari رضي الله عنه resided in Madina and narrated a hadith from the Prophet ﷺ, though he did not mention the hadith he narrated.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام بخاری بیان کرتے ہیں : حضرت علقمہ بن حوشب غفاری رضی اللہ عنہ ، انہوں نے مدینہ منورہ میں رہائش اختیار کی تھی ، انہوں نے نبی اکرم ﷺ کے حوالے سے ایک حدیث نقل کی ہے ، تاہم امام بخاری نے وہ حدیث ذکر نہیں کی ، جو انہوں نے روایت کی ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔

16265

Majma al-Zawaid #16265

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: عِمْرَانُ بْنُ تَيْمٍ: أَبُو رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيُّ مُخَضْرَمٌ.

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated that Imran ibn Taym, Abu Raja al-Utaridi, was a mukhadram.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت عمران بن تیم ، ابورجاء عطاردی ، یہ ’’ مخضرم ‘‘ ہیں ۔

16266

Majma al-Zawaid #16266

وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: أَبُو رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيُّ سَنَةَ خَمْسٍ وَمِائَةٍ، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.

EnglishUnverified translation

Ahmad ibn Hanbal stated that Abu Raja al-Utaridi died in the year one hundred and five.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام احمد بن حنبل فرماتے ہیں : حضرت ابورجاء عطاردی رضی اللہ عنہ کا انتقال 105 ہجری میں ہوا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔

16267

Majma al-Zawaid #16267

وَعَنْ يَحْيَى بْنِ مَعْينٍ، قَالَ: مَاتَ أَبُو رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيُّ سَنَةَ خَمْسٍ وَمِائَةٍ.

EnglishUnverified translation

Yahya ibn Ma'in said Abu Raja al-Utaridi died in the year one hundred and five.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یحیی بن معین بیان کرتے ہیں : حضرت ابورجاء عطاردی رضی اللہ عنہ کا انتقال 105 ہجری میں ہوا ۔

16268

Majma al-Zawaid #16268

وَعَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ قَالَ: «بُعِثَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا خُمَاسِيٌّ يَدْعُو إِلَى الْجَنَّةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.

EnglishUnverified translation

Abu Raja al-Utaridi said the Prophet ﷺ was commissioned while he was a five-year-old, calling to Paradise.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حضرت ابورجاء عطاردی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : جب نبی اکرم ﷺ مبعوث ہوئے ، تو میں پانچویں سال میں تھا ، نبی اکرم ﷺ جنت کی طرف دعوت دیتے تھے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

16269

Majma al-Zawaid #16269

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: أَبُو رُهْمٍ الْغِفَارِيُّ، وَهُوَ كُلْثُومُ بْنُ الْحُصَيْنِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ خَلَفِ بْنِ قَيْسِ بْنِ أَحْمُسَ بْنِ غِفَارِ بْنِ مُقْبِلِ بْنِ بَكْرِ بْنِ ضَمْرَةَ بْنِ عَبْدِ مَنَاةَ بْنِ كِنَانَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ مُدْرِكَةَ بْنِ إِلْيَاسَ بْنِ مُضَرَ بْنِ نِزَارِ بْنِ مَعَدِّ بْنِ عَدْنَانَ، وَكَانَ مِمَّنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ.

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated that Abu Ruhm al-Ghifari رضي الله عنه was Kulthum ibn al-Husayn ibn Ubayd ibn Khalaf ibn Qays ibn Ahmus ibn Ghifar ibn Muqbil ibn Bakr ibn Damra ibn Abd Manat ibn Kinana ibn Khuzayma ibn Mudrika ibn Ilyas ibn Mudar ibn Nizar ibn Ma'add ibn Adnan, and he was among those who pledged beneath the tree.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت ابورہم غفاری رضی اللہ عنہ ، یہ حضرت کلثوم بن حصین بن عبید بن خلف بن قیس بن احمس بن غفار بن مقبل بن بكر بن ضمرہ بن عبدمناة بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان ہیں ، اور یہ ان افراد میں سے ایک ہیں ، جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی تھی ۔

16270

Majma al-Zawaid #16270

وَقَالَ كُرْزٌ التَّمِيمِيُّ: غَيْرُ مَنْسُوبٍ.

EnglishUnverified translation

Kurz al-Tamimi stated without attribution.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت کرز تمیمی رضی اللہ عنہ ان کا اسم منسوب بیان نہیں کیا گیا ہے ۔

16271

Majma al-Zawaid #16271

وَقَالَ لَبِيدٌ: أَبُو عَبْدِ اللَّهِ لَمْ يُخَرَّجْ.

EnglishUnverified translation

Labid stated Abu Abd Allah رضي الله عنه, from whom nothing was transmitted.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت لبید ابوعبداللہ رضی اللہ عنہ انہوں نے ان کے حوالے سے کوئی روایت نقل نہیں کی ہے ۔

16272

Majma al-Zawaid #16272

وَقَالَ: مَالِكُ بْنُ أَحْمَرَ الْجُذَامِيُّ.

EnglishUnverified translation

He stated Malik ibn Ahmar al-Judhami رضي الله عنه.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت مالک بن احمر جذامی رضی اللہ عنہ ۔

16273

Majma al-Zawaid #16273

وَقَالَ: مُسْلِمُ بْنُ صَفِيَّةَ.

EnglishUnverified translation

He stated Muslim ibn Safiyya رضي الله عنه.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت مسلم بن صفیہ رضی اللہ عنہ ۔

16274

Majma al-Zawaid #16274

وَقَالَ: مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ، يُكَنَّى أَبَا عَلِيٍّ، وَهُوَ مَعْقِلُ بْنُ يَسَارِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرِ بْنِ خِرَاقِ بْنِ لَامِيِّ بْنِ كَعْبِ بْنِ عَبْدِ بْنِ ثَوْرِ بْنِ هَدْمَةَ بْنِ لَاطِمِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُدِّ بْنِ طَابِخَةَ، وَعَمْرُو بْنُ أُدٍّ هُوَ مُزَيْنَةُ [نُسِبَ إِلَى أُمِّهِ مُزَيْنَةَ بِنْتِ كَلْبِ بْنِ وَبْرَةَ].

EnglishUnverified translation

He stated that Ma'qil ibn Yasar رضي الله عنه had the kunya Abu Ali, and he was Ma'qil ibn Yasar ibn Abd Allah ibn Mu'mar ibn Khiraq ibn Lami ibn Ka'b ibn Abd ibn Thawr ibn Hudma ibn Latim ibn Uthman ibn Amr ibn Udd ibn Tabikha, while Amr ibn Udd is Muzayna, attributed to his mother Muzayna bint Kalb ibn Wabra.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ ان کی کنیت ابوعلی ہے ، یہ حضرت معقل رضی اللہ عنہ بن یسار بن عبدالله بن معمر بن خراق بن لامی بن کعب بن عبد بن ثور بن ہدمہ بن لاطم بن عثمان بن عمرو بن اد بن طابخہ ہیں ، اور عمرو بن اُد ، وہ مزینہ ہیں ، جن کی نسبت ان کی والدہ مزینہ بنت كلب بن وبرہ کی طرف کی جاتی ہے ۔

16275

Majma al-Zawaid #16275

وَقَالَ نَافِعٌ غَيْرُ مَنْسُوبٍ.

EnglishUnverified translation

Nafi' stated without attribution.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت نافع رضی اللہ عنہ ، انہوں نے ان کا اسم منسوب بیان نہیں کیا ہے ۔

16276

Majma al-Zawaid #16276

وَقَالَ نَمِرُ بْنُ خَرَشَةَ.

EnglishUnverified translation

He stated Namir ibn Kharasha رضي الله عنه.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت نمر بن خرشہ رضی اللہ عنہ ۔

16277

Majma al-Zawaid #16277

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: يَزِيدُ بْنُ نُعَيْمٍ، وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْخَرَشِيُّ، وَيَزِيدُ بْنُ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيُّ، وَيَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ، وَيَاسِرٌ: أَبُو عَمَّارٍ.

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated Yazid ibn Nu'aym رضي الله عنه, Yazid ibn Khalid al-Kharashi رضي الله عنه, Yazid ibn Jariya al-Ansari رضي الله عنه, Yazid ibn Sinan رضي الله عنه, and Yasir, Abu Ammar رضي الله عنه.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت یزید بن نعیم رضی اللہ عنہ ، حضرت یزید بن خالد خرشی رضی اللہ عنہ ، حضرت یزید بن حارثہ انصاری رضی اللہ عنہ ، حضرت یزید بن سنان رضی اللہ عنہ اور حضرت یاسر رضی اللہ عنہ ، جو حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے والد ہیں ۔

16278

Majma al-Zawaid #16278

وَعَنْ يُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: تُوُفِّيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا ابْنُ عَشْرِ سِنِينَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.

EnglishUnverified translation

Yusayr ibn Amr رضي الله عنه said the Prophet ﷺ passed away when he was ten years old.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حضرت یسیر بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : جب نبی اکرم ﷺ کا وصال ہوا تو اس وقت میں دس سال کا تھا ۔ یہ روایت طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

16279

Majma al-Zawaid #16279

وَبِسَنَدِهِ قَالَ: كَانَ يُسَيْرُ بْنُ عَمْرٍو عَرِّيفًا فِي زَمَنِ الْحَجَّاجِ.

EnglishUnverified translation

With his chain he stated that Yusayr ibn Amr رضي الله عنه was an arif in the time of al-Hajjaj.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

اسی سند کے ساتھ امام طبرانی نے یہ بات نقل کی ہے : حضرت یسیر بن عمرو رضی اللہ عنہ حجاج کے زمانے میں ’’ عریف ‘‘ ( یعنی سرکاری عہدے ) پر فائز تھے ۔

16280

Majma al-Zawaid #16280

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: يُسَيْرُ بْنُ عَمْرٍو السَّكُونِيُّ مُخَضْرَمٌ، سَكَنَ الْكُوفَةَ، وَمَاتَ بِهَا.

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated that Yusayr ibn Amr al-Sakuni رضي الله عنه was a mukhadram, resided in Kufa, and died there.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت یسیر بن عمرو سکونی رضی اللہ عنہ ’’ مخضرم ‘‘ ہیں ، انہوں نے کوفہ میں رہائش اختیار کی تھی اور ان کا انتقال وہیں ہوا ۔

16281

Majma al-Zawaid #16281

وَقَالَ: أَبُو إِيَاسٍ لَمْ يُخَرَّجْ [وَأَبُو صَعْصَعَةَ الْأَنْصَارِيُّ لَمْ يَخْرُجْ].

EnglishUnverified translation

He stated Abu Iyas رضي الله عنه, from whom nothing was transmitted, and Abu Sa'sa'a al-Ansari رضي الله عنه, from whom nothing was transmitted.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت ابوایاس رضی اللہ عنہ ، انہوں نے ان کے حوالے سے کوئی حدیث نقل نہیں کی ہے ، حضرت صعصعہ انصاری رضی اللہ عنہ ، انہوں نے ان کے حوالے سے بھی کوئی حدیث نقل نہیں کی ہے ۔

16282

Majma al-Zawaid #16282

عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: أَبُو الْمَلِيحِ بْنُ أُسَامَةَ اسْمُهُ عَامِرُ بْنُ أُسَامَةَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.

EnglishUnverified translation

Muhammad ibn Abd Allah ibn Numayr said Abu al-Malih ibn Usama رضي الله عنه, his name was Amir ibn Usama.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

محمد بن عبدالله بن نمیر بیان کرتے ہیں : حضرت ابوملیح بن اسامہ رضی اللہ عنہ ، ان کا نام حضرت عامر بن اسامہ رضی اللہ عنہ تھا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔

16283

Majma al-Zawaid #16283

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: أَبُو رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ وَيُقَالُ: اسْمُهُ أَسْلَمُ.

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated that Abu Rafi' رضي الله عنه, freedman of the Messenger of Allah ﷺ, his name was Ibrahim, and it is said his name was Aslam.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ کے غلام حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ کا نام ابراہیم تھا ، اور ایک قول کے مطابق ان کا نام ’’ اسلم ‘‘ تھا ۔

16284

Majma al-Zawaid #16284

وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ: أَنَّ اسْمَ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَسْلَمُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

EnglishUnverified translation

A man of Madina reported that the name of Abu Rafi' رضي الله عنه, freedman of the Messenger of Allah ﷺ, was Aslam.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

اہل مدینہ سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ کے غلام حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ کا نام ’’ اسلم ‘‘ تھا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔

16285

Majma al-Zawaid #16285

وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: [بَشِيرُ بِنُ الْخَصَاصِيةَ السُّدُوسِيُّ، وَهُوَ] بَشِيرُ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ شَرَاحِيلَ بْنِ سَبُعِ بْنِ ضُبَارَةَ بْنِ سَدُوسٍ، كَانَ اسْمُهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ زَحْمًا، فَسَمَّاهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَشِيرًا. قُلْتُ: عِنْدَ أَبِي دَاوُدَ بَعْضُهُ.

EnglishUnverified translation

Al-Tabarani stated that Bashir ibn al-Khasasiya al-Sadusi رضي الله عنه was Bashir ibn Ma'bad ibn Sharahil ibn Sabu' ibn Dubara ibn Sadus, whose name in Jahiliyya was Zahm, so the Messenger of Allah ﷺ named him Bashir.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : حضرت بشیر بن خصاصیہ سدوسی رضی اللہ عنہ ، یہ حضرت بشیر بن معبد بن شراحیل بن سبع بن ضبارہ بن سدوس ہیں ، ان کا نام زمانہ جاہلیت میں ’’ زحم ‘‘ تھا ، تو نبی اکرم ﷺ نے ان کا نام ’’ بشیر ‘‘ رکھا ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : امام ابوداؤد نے اس روایت کا کچھ حصہ نقل کیا ہے ۔

16286

Majma al-Zawaid #16286

وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ يُكَنَّى أَبَا خَالِدٍ.

EnglishUnverified translation

Muhammad ibn Abd Allah ibn Numayr said Hakim ibn Hizam رضي الله عنه had the kunya Abu Khalid.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں : حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کی کنیت ’’ ابوخالد ‘‘ تھی ۔

16287

Majma al-Zawaid #16287

وَعَنْ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالِ قَالَ: تُوُفِّيَ أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ، وَاسْمُ أَبِي وَاقِدٍ: الْحَارِثُ بْنُ مَالِكٍ [وَيُقَالُ: عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ]، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ

EnglishUnverified translation

Harun ibn Abd Allah al-Hammal said Abu Waqid al-Laythi رضي الله عنه died in the year sixty-eight, and the name of Abu Waqid was al-Harith ibn Malik, also said to be Awf ibn Malik.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ہارون بن عبدالله حمال بیان کرتے ہیں : حضرت ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کا انتقال 68 ہجری میں ہوا تھا ۔ حضرت ابوواقد رضی اللہ عنہ کا نام ’’ حارث بن مالک ‘‘ تھا اور ایک قول کے مطابق ’’ عوف بن مالک ‘‘ تھا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔

16288

Majma al-Zawaid #16288

وَعَنْ يَحْيَى بْنِ مَعِينٍ قَالَ: أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ صَاحِبُ رَسِولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَوْفُ بْنُ الْحَارِثِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.

EnglishUnverified translation

Yahya ibn Ma'in said Abu Waqid al-Laythi رضي الله عنه, Companion of the Messenger of Allah ﷺ, was Awf ibn al-Harith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یحیی بن معین بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ کے صحابی حضرت ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کا نام ” عوف بن حارث ‘‘ تھا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔

16289

Majma al-Zawaid #16289

وَعَنِ الْوَاقِدِيِّ، قَالَ: أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ اسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ مَالِكٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ إِلَى الْوَاقِدِيِّ ثِقَاتٌ.

EnglishUnverified translation

Al-Waqidi said Abu Waqid al-Laythi رضي الله عنه, his name was al-Harith ibn Malik.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

واقدی بیان کرتے ہیں : حضرت ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کا نام ’’ حارث بن مالک ‘‘ تھا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور واقدی تک اس کے رجال ثقہ ہیں ۔