Majma al-Zawaid #15689
وَعَنِ الْمَاجِشُونِ قَالَ: قَالَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ: ثَلَاثٌ أَنَا عَمَّا سِوَاهُنَّ ضَعِيفٌ: مَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَيْئًا إِلَّا عَلِمْتُ أَنَّهُ حَقٌّ، وَلَا صَلَّيْتُ صَلَاةً فَحَدَّثْتُ نَفْسِي بِغَيْرِهَا حَتَّى أَنْفَتِلَ عَنْهَا، وَلَا تَبِعْتُ جِنَازَةً، فَحَدَّثْتُ نَفْسِي بِغَيْرِ مَا إِيَّاهُ قَائِلُهُ وَيُقَالُ لَهَا.
EnglishUnverified translation
Al-Mājishūn reports that Saʿd ibn Muʿādh (رضي الله عنه) said: in three things I am not weak as in others: whatever I heard from the Messenger of Allah ﷺ I knew to be truth; never did I pray a prayer diverting myself to other thoughts until finishing; nor did I follow a bier without reflecting upon what its bearer says and what is said to him.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
ماجشون بیان کرتے ہیں : حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ نے یہ بات کہی : تین چیزیں ایسی ہیں کہ میں ان کے علاوہ چیزوں میں کمزور ہوں ( یعنی ان تین چیزوں میں کمزور نہیں ہوں ) جب بھی میں نے نبی اکرم ﷺ سے کوئی بات سنی ، تو میں اس بات کا علم رکھتا تھا کہ یہ بات حق ہے ، اور جب بھی میں نے نماز ادا کی ، تو نماز ختم کرنے تک میں نے اپنا خیال کسی اور طرف متوجہ نہیں ہونے دیا ، اور جب بھی میں کسی جنازے میں شریک ہوا ، تو میری تمام تر توجہ کا مرکز ، اُس کی مرنے کے بعد کی صورتحال رہی ۔