Majma al-Zawaid #12850
وَعَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ لِي: "" مَا اسْمُكَ؟ "". فَقُلْتُ: عَبَدُ الْعُزَّى. قَالَ: "" بَلْ أَنْتَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ» "". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ بِنَحْوِهِ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: «مَا اسْمُكَ؟ قُلْتُ: عَزِيزٌ. قَالَ: "" اللَّهُ الْعَزِيزُ» "". وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
EnglishUnverified translation
Khaythama ibn ʿAbd al-Raḥmān reported from his father, from his father, that he came to the Prophet ﷺ, who asked his name. He answered ʿAbd al-ʿUzzā, so he named him ʿAbd al-Raḥmān. In a similar variant, when he answered ʿAzīz, the Prophet ﷺ affirmed that might belongs to Allah al-ʿAzīz. > **"What is your name? Rather, you are ʿAbd al-Raḥmān."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
خیثمہ بن عبدالرحمن اپنے والد کے حوالے سے ان کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : میں نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ، آپ نے مجھ سے دریافت کیا : تمہارا نام کیا ہے ؟ میں نے عرض کی : عبدالعزیٰ ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : بلکہ تم عبدالرحمن ہو ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور امام بزار نے اس کی مانند نقل کی ہے ، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں : نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا : تمہارا نام کیا ہے ، تو میں نے عرض کی : عزیز ۔ تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : عزیز اللہ تعالیٰ ہے ۔ امام طبرانی کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔