Majma al-Zawaid #11044
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «اغْزُوا تَغْنَمُوا بَنَاتِ بَنِي الْأَصْفَرِ "". فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْمُنَافِقِينَ: إِنَّهُ لَيَفْتِنُكُمْ بِالنِّسَاءِ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: {وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ ائْذَنْ لِي وَلَا تَفْتِنِّي} [التوبة: 49]». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَبُو شَيْبَةَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
EnglishUnverified translation
وعن ابن عباس أن النبي - صلى الله / عليه وسلم - قال: «اغزوا تغنموا بنات بني / الأصفر "". فقال رجل من المنافقين: إنه ليفتنكم / بالنساء، فأنزل الله - عز وجل -: {ومنهم / من يقول ائذن لي ولا تفتني} [التوبة: 49]». Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) reported that the Prophet (peace be upon him) urged fighting with a promise of spoils, whereupon a hypocrite warned that this was merely tempting them through women, and the verse about seeking leave lest one be tried was revealed. > **"Fight and you will gain the daughters of Banu al-Asfar as spoils."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :’’ تم لوگ جنگ کرو ! مال غنیمت میں تمہیں بنواصفر کی عورتیں ملیں گی منافقین سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگوں نے کہا : یہ خواتین کے حوالے سے تمہیں آزمائش کا شکار کر رہے ہیں ( یعنی تمہیں موت کے منہ میں ڈال رہے ہیں ) تو اللہ تعالی نے یہ آیت نازل کی : ’’ ان میں سے ایک شخص وہ ہے جو کہتا ہے آپ مجھے اجازت دیں اور آپ مجھے آزمائش کا شکار نہ کریں ‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن عثمان ہے ‘ اور وہ ضعیف ہے ۔