Majma al-Zawaid #11644
وَعَنْ كُلَيْبِ بْنِ شِهَابٍ - رَحِمَهُ اللَّهُ - قَالَ: «كَانَ عَلِيٌّ فِي الْمَسْجِدِ - أَحْسَبُهُ قَالَ: مَسْجِدِ الْكُوفَةِ - فَسَمِعَ ضَجَّةً شَدِيدَةً، فَقَالَ: مَا هَؤُلَاءِ؟ فَقَالَ: قَوْمٌ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ، أَوْ يَتَعَلَّمُونَ الْقُرْآنَ، فَقَالَ: أَمَا إِنَّهُمْ كَانُوا أَحَبَّ النَّاسِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» -. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الثَّقَفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
EnglishUnverified translation
Kulayb ibn Shihāb, may Allah have mercy on him, said: ʿAlī was in the mosque — I think he said: in the mosque of Kūfah — and he heard a loud clamour. He said: Who are these? It was said: A people reciting the Quran or learning the Quran. So he said: Indeed, they were the most beloved of people to the Messenger of Allah ﷺ.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
کلیب بن شہاب بیان کرتے ہیں : حضرت علی رضی اللہ عنہ مسجد میں موجود تھے ‘ راوی کہتے ہیں : میرا خیال ہے انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے تھے : مسجد کوفہ میں موجود تھے ‘ انہوں نے گونج کی آواز سنی ‘ تو دریافت کیا : یہ کون لوگ ہیں ؟ لوگوں نے بتایا : یہ وہ لوگ ہیں ‘ جو قرآن پڑھ رہے ہیں ‘ یا قرآن سیکھ رہے ہیں ، تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : یہ وہ لوگ ہیں ‘ جو اللہ کے رسول ﷺ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب لوگ تھے ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ‘ اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن ابراہیم ثقفی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔