Majma al-Zawaid #1313
وَلِعُثْمَانَ عِنْدَ الْبَزَّارِ «أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ». ضُعِّفَ إِسْنَادُهُ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
EnglishUnverified translation
ʿUthmān ibn ʿAffān رضي الله عنه reported: > **"He saw the Messenger of Allah ﷺ eat bread and meat, and then pray without performing ablution."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
امام بزار نے ‘ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ روایت نقل کی ہے : انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ نے روٹی اور گوشت کھایا ‘ اور پھر دوبارہ وضو کیے بغیر نماز ادا کر لی ۔ اس کی سند کو ’’ ضعیف ‘‘ قرار دیا گیا ہے ‘ امام احمد کی سند کے رجال ثقہ ہیں ۔