Majma al-Zawaid #1353
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ «أَنَّ عُمَرَ دَخَلَ الْكَنِيفَ ثُمَّ خَرَجَ، فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ وَقَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثُمَّ خَرَجَ فَمَسَحَ عَلَيْهِمَا». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَعِنْدَ الْبَزَّارِ نَحْوُهُ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، وَهُوَ مُجْمَعٌ عَلَى ضَعْفِهِ.
EnglishUnverified translation
ʿAbdullāh ibn ʿUmar رضي الله عنهما reported that ʿUmar ibn al-Khaṭṭāb رضي الله عنه entered the privy, and when he came out, he wiped over his leather socks and said: > **"The Messenger of Allah ﷺ entered [the privy], then came out and wiped over them both."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : حضرت عمر رضی اللہ عنہ قضائے حاجت کے لئے گئے ‘ جب وہ واپس آئے ( تو وضو کرتے ہوئے ) انہوں نے موزوں پر مسح کیا اور یہ بات بیان کی : نبی اکرم ﷺ بھی ( ایک مرتبہ قضائے حاجت کے لئے تشریف لے گئے تھے ) جب آپ واپس تشریف لائے ( تو وضو کرتے ہوئے ) آپ ﷺ نے موزوں پر مسح کیا تھا ۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ‘ امام بزار نے اس کی مانند روایت نقل کی ہے ‘ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ابوحمید ہے اور اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے ۔