Majma al-Zawaid #1273
وَعَنْ بُرَيْدَةَ بْنِ الْحُصَيْبِ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: "" مَنْ مَسَّ صَنَمًا فَلْيَتَوَضَّأْ» "". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
EnglishUnverified translation
Buraydah ibn al-Ḥuṣayb رضي الله عنه narrated that the Messenger of Allah ﷺ said: > **"Whoever touches an idol, let him perform ablution."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت بریدہ بن حصیب رضی اللہ عنہ نبی کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ’’ جو شخص بت کو چھو لے ‘ اُسے وضو کرنا چاہیے ‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ‘ اس کی سند میں ایک راوی صالح بن حیان ہے اور وہ ضعیف ہے ۔